China's official digital currency is nearly ready
Chinese people are very interested in digital currency, which is why China has announced its introduction of digital currency. People's Bank of China says its digital currency is about to make a comeback. The currency has been in operation for five years. Minute Deputy Chief Mo Cheng Chun says that it will not be a duplicate of the traditional crypto currency, but it uses a more complex structure.
This currency will depend on the two-tier split, which will include the top tier People's Bank and the bottom commercial bank. This currency will not be fully dependent on the block chain. Blockchain is currently the backbone of the current crypto currency.
Chinese authorities have not yet specified how long this digital currency will be ready or when it will be launched. Given the rapid use of crypto currency in China, Chinese authorities will sooner or later have their digital currency Had to introduce.
Chinese authorities want the digital currency system to be fully under government control.
The Chinese government has spent many years relying solely on foreign technology for the least. That is why Chinese authorities want to introduce their digital currency so that they can have control over it as well.
Also Read in Urdu Language
چین کی سرکاری ڈیجیٹل کرنسی بھی منظر عام پر آنے والی ہے
چینی افراد ڈیجیٹل کرنسی میں کافی دلچسپی لیتے ہیں، اسی لیے چین نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز بنک آف چائنا کا کہنا ہے کہ اس کی ڈیجیٹل کرنسی اب منظر عام پر آنے ہی والی ہے۔ اس کرنسی پر 5 سال تک کام کیا گیا ہے۔پے منٹ ڈپٹی چیف مو چینگ چُن کا کہنا ہے کہ یہ روایتی کرپٹو کرنسی کی نقل نہیں ہوگی بلکہ اس میں زیادہ پیچیدہ سٹرکچر استعمال کیا گیا ہے۔
یہ کرنسی ٹو ٹائیر(two-tier)سپلٹ پر انحصار کرے گی، جس میں ٹاپ ٹائیر پیپلز بنک اور نیچے کمرشل بنک ہونگے۔اس کرنسی کا مکمل انحصار بلاک چین پر بھی نہیں ہوگا۔ بلاک چین اس وقت موجودہ کرپٹو کرنسی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔
چینی حکام نے ابھی تک واضح نہیں کیا کہ یہ ڈیجیٹل کرنسی کب تک تیار ہوگی یا اسے کب لانچ کیا جائے گا۔چین میں جس تیزی سے کرپٹو کرنسی کا استعمال بڑھ رہا ہے، اس کو دیکھتے ہوئے چینی حکام کو جلد یا بدیر اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانی ہی تھی۔

چینی حکام چاہتے ہیں کہ ڈیجیٹل کرنسی کا سسٹم بھی مکمل طور پر حکومتی کنٹرول میں رہے۔
چینی حکومت نے کئی سال بیرونی ممالک کی ٹیکنالوجی پر کم سے کم انحصار کرنے میں صرف کیے ہیں۔ اسی لیے چینی حکام اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانا چاہتے ہیں تاکہ اُن کا اس پر بھی کنٹرول قائم رہ سکے.
چینی حکومت نے کئی سال بیرونی ممالک کی ٹیکنالوجی پر کم سے کم انحصار کرنے میں صرف کیے ہیں۔ اسی لیے چینی حکام اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانا چاہتے ہیں تاکہ اُن کا اس پر بھی کنٹرول قائم رہ سکے.

0 Comments