ہم نے مختلف موبائل فونز کا تجزیہ کیا اور ان کی سطح پر۔۔ کورونا وائرس ، ماہرین نے صارفین کو خبردار کردیا... We analyzed different mobile phones and at their level ... "Corona virus, experts warn consumers

We analyzed different mobile phones and at their level ... "Corona virus, experts warn consumers

ہم نے مختلف موبائل فونز کا تجزیہ کیا اور ان کی سطح پر۔۔۔" کورونا وائرس ، ماہرین نے صارفین کو خبردار کردیا

We analyzed different mobile phones and at their level ... "Corona virus, experts warn consumers ہم نے مختلف موبائل فونز کا تجزیہ کیا اور ان کی سطح پر۔۔۔" کورونا وائرس ، ماہرین نے صارفین کو خبردار کردی

دبئی(ویب ڈیسک)دبئی پولیس کے ایک سائنسدان نے گزشتہ روز گلف نیوز کو بتایا کہ موبائل فون کورونا وائرس کی منتقلی کا ذریعہ ہیں اور امکان ہے کہ یہ آپ کے علم میں آئے بغیر کسی مرض کو گھر میں لے جانے والا ایک ٹروجن ہارس ہوں۔عالمی وبائی مرض کووڈ19 کے دوران، جس نے اب تک 4.6 ملین سے زائد افرادکو متاثر کیا ہے ، سائنس دان نے کہا کہ فون وباءکے پھیلاﺅ اور آلودگی کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں۔دبئی پولیس میں محکمہ برائے فارنسک سائنسز اینڈ کرمنولوجی کے ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میجر ڈاکٹر راشد الغفری نے آسٹریلوی یونیورسٹیز کے متعدد سائنسدانوں کے ایک گروپ کے ساتھ تحقیق کی جس میں یہ ثابت ہوا کہ موبائل فون کووڈ 19 سمیت دیگر جراثیم کی منتقلی کے لئے ایک راستہ پیش کرتے ہیں جس میں کووڈ19 بھی شامل ہے۔
میجر ڈاکٹر راشد الغفری نے کہا کہ ہم نے مختلف موبائل فونز کا تجزیہ کیا اور ان کی سطح پر سیکڑوں جراثیم پائے۔موبائل فونز کی اوپری سطح متعدی جراثیم جیسے بیکٹیریا اور کووڈ 19 وائرس رکھتے ہیں۔ فونز ٹروجن ہارس ہیں جو ممکنہ طور پر وبائی امراض میں کمیونٹی ٹرانسمیشن میں معاون ہوں گے۔تحقیق کے مطابق ، فونز کے ذریعے متعدی جراثیم کی یہ منتقلی لوگوں کی صحت کے حوالے سے تشویش کا باعث ہے کیونکہ یہ انفیکشن فون کے ذریعے کام کے مقامات ، عوامی نقل و حمل ، بحری جہاز اور ہوائی جہازوں میں پھیل سکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ "موبائل فون دوران استعمال گرمی پیدا کرتا ہے اور یہ جراثیم کو زیادہ دیر تک زندہ رہنے اور ان کی پیدائش کے عمل کو متحرک کرتا ہے۔ موبائل فون کے زریعےکورونا وائرس سمیت وائرس کے پھیلاﺅ میں مدد فراہم کرنے کا امکان ہے۔سائنس دانوں کے گروپ نے جرنل آف ٹریول میڈیسن اینڈ انفیکٹو بیماری کے تحقیقی نتائج شائع کرنے سے پہلے موبائل فون پر پائے جانے والے جرثوموں کا تجزیہ کرنے والے تمام مطالعات اور جرائد کا جائزہ لیا۔
میجر ڈاکٹر راشد الغفری نے کہا کہ آلودہ موبائل فون بائیو سکیورٹی کیلئے ایک حقیقی خطرہ ہیں ، جن کی مدد سے متعدی امراض آسانی سے سرحدوں کو عبور کرسکتے ہیں۔اگر کوئی شخص وائرس سے متاثر ہوا ہے تو ان کے موبائل فونز کے آلودہ ہونے کا بہت زیادہ امکان ہے کیونکہ وائرس طویل عرصے تک سطحوں پر رہ سکتے ہیں۔


DUBAI (Web Desk) - A Dubai police scientist told Gulf News yesterday that mobile phones are a means of transmitting the corona virus and that it may be a Trojan horse that carries a disease home without your knowledge. During the global epidemic COVID-19, which has so far affected more than 4.6 million people, scientists say the phone is a major source of contagion and contamination. Director Training at the Department of Forensic Sciences and Criminology at the Dubai Police And Development Major Dr Rashid Al Ghafari conducted research with a group of scientists from Australian universities. This proved that mobile phones, including Code 19, offer a way to transmit other germs, including Code 19.
Major Dr. Rashid Al-Ghafari said that we analyzed various mobile phones and found hundreds of germs on their surface. The upper surface of mobile phones contains infectious germs like bacteria and code 19 virus. Phones are Trojan horses that could potentially aid in community transmission of infectious diseases. According to research, this transmission of infectious germs via phones is a cause for concern for people's health because the infection is transmitted through workplaces, Can spread to public transport, ships and airplanes.
"Mobile phones generate heat during use and stimulate the germs to live longer and reproduce. Mobile phones are likely to help spread the virus, including the corona virus," he added. The group of scientists reviewed all studies and journals that analyze the microbes found on mobile phones before publishing research findings in the Journal of Travel Medicine and Infectious Diseases.
Major Dr. Rashid Al-Ghafari said that contaminated mobile phones are a real threat to biosecurity, with the help of which infectious diseases can easily cross borders. If a person is infected with the virus, his mobile phones are more likely to be contaminated. Most likely because the virus can stay on the surface for a long time.

Post a Comment

0 Comments