فٹ بال میچ کے دوران تماشائیوں کی جگہ سٹیڈیم میں جنسی گڑیائیں بٹھانے پر ہنگامہ
The commotion over the placement of dolls in the stadium instead of spectators during a football match
سیﺅل(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کے مقابلوں میں تماشائیوں کے جمع ہونے پر پابندی ہے۔ گزشتہ دنوں جنوبی کوریا میں فٹ بال کاایک میچ ہوا اور اس دوران فٹ بال ٹیم نے اس پابندی کا ایسا حل نکالا کہ ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ میچ ایف سی سیﺅل اور گوانگ ژو ایف سی کے درمیان کھیلا گیا۔ سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے علاوہ کوئی بھی نہیں تھا۔ اس پر سیﺅل کلب کی ٹیم نے اپنی طرف کی سیٹوں پر جنسی گڑیائیں لا کر مختلف پوز میں کھڑی کر دیں اور بٹھا دیں جیسے وہ تماشائی ہوں اور اپنی ٹیم کو داد دے رہی ہوں۔
رپورٹ کے مطابق ان جنسی گڑیاﺅں کو ٹیم کے جیسا ہی لباس پہنایا گیا تھا اور ان کی انگلیوں سے ’وکٹری‘ کا نشان بنایا گیا تھا۔ میچ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا اور اس غیراخلاقی حرکت پر ایف سی سیﺅل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا جس پر کلب کی طرف سے معافی مانگ لی گئی تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ جنسی گڑیائیں نہیں تھیں بلکہ عام ڈمی تھیں۔ حکام نے اس حوالے سے تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے۔
Spectators are banned from attending sports competitions due to the corona virus. Recently, a football match was played in South Korea and during this time, the football team came up with a solution to the ban that caused a commotion. According to the Times of India, the match was played between FC Cell and Guangzhou FC. There was no one in the stadium except the players. The Cell Club team brought dolls to the seats next to them and made them sit in different poses as if they were spectators and paying tribute to their team.
According to the report, these dolls were dressed like the team and their fingers were marked with 'Victory'. When the videos of the match surfaced on social media, there was an uproar in the country and FC Cell was severely criticized for this immoral act, for which the club apologized, but said that these were not dolls. They were ordinary dummies. Authorities have also launched an investigation.


0 Comments