Great news for foreign students seeking education and work in Canada, the government announced a major facility...کینیڈا میں تعلیم اور کام کے خواہشمند غیر ملکی طلبہ کیلیے شاندار خبر،حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کردیا.

کینیڈا میں تعلیم اور کام کے خواہشمند غیر ملکی طلبہ کیلیے شاندار خبر،حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کردیا


study in canada

کینیڈامیں تعلیم کےخواہشمندوں کیلئےاچھی خبریہ ہےکہ کینیڈانےپوسٹ گرایجوایشن کیلئےآنے والے غیرملکی طلبہ کیلئے ورک پرمٹ قوانین میں تبدیلی کافیصلہ کرلیاہے،پوسٹ گریجوایٹ ورک پرمٹ بین الاقوامی طالب علموں کو اس قابل بناتاہے کہ وہ اپنی ڈگری مکمل کرنے کے بعدکینیڈین انسٹیوٹ ڈی ایل آئی کے تحت آٹھ ماہ تک کام کرنے کا تجربہ حاصل کرسکیں۔

کینیڈانےپوسٹ گرایجوایشن کیلئےآنے والے غیرملکی طلبہ کیلئےپوسٹ گریجوایٹ ورک پرمٹ کے حصول کے طریقہ کار کو مزید آسان کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق عموما پوسٹ گریجوایٹ ورک پرمٹ کے حصول کیلئے آن لائن کورسز کی اہمیت نہیں ہوتی تاہم اب کوروناوائرس کی وجہ سے کینیڈا کےادارہ برائے امیگریشن، رفیوجیز اور شہریت نے طلبہ کوآن لائن کورسز کی بنیادپرورک پرمٹ دینے کا فیصلہ کیاہے۔

اب بھی ورک پرمٹ حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ کینیڈین ادار کی جانب سے یہ فیصلہ چودہ مئی کو کرلیا گیاتھا دنیا بھر سے آنے والے طلبہ اب خزاں دوہزار بیس میں داخلے لے سکیں گے اور وہ اپنے کورسز کا نصف حصہ اپنے آبائی ملکوں میں بیٹھ کر ہی مکمل کرسکیں گے۔ اور اس کے بعد وہ ورک پرمٹ کے حصول کے بھی قابل ہوں گے۔مزید یہ کہ بین الاقوامی طالبعلموں کا ورک پرمٹ کا دورانیہ بھی کم نہیں کیاجائے گا۔ 


Great news for foreign students seeking education and work in Canada, the government announced a major facility

Canada has decided to further simplify the process of obtaining postgraduate work permits for foreign students coming for postgraduate studies. According to Canadian media, online courses are not usually important for obtaining a postgraduate work permit, but now due to the coronavirus, the Canadian Agency for Immigration, Refugees and Citizenship has decided to give students a basic permit for online courses.
You will still be eligible to obtain a work permit. The decision was made by the Canadian Institute on May 14. Students from all over the world will now be able to enroll in the fall of 2012 and will be able to complete half of their courses in their home countries. After that, they will be able to obtain work permits. In addition, the duration of work permits for international students will not be reduced.

Post a Comment

0 Comments